قطب نما کے بارہ میں ۔۔۔۔۔۔

غلام عباس

محفلین
السلام علیکم و رخمتہ اللہ
یہ سوال انٹرنیٹ یا جدید ٹیکنالوجی کے بارہ میں تو نہیں ہے مگر امید ہے کہ کوئی نہ کوئی زحمت گوارہ کرے گا۔
قطب نما کب بنا ؟
کس نے بنایا؟
اس کے کام کرنے کا نظام کیا ہے؟
اگر ہو سکے تو زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کی جائیں۔ شکریہ
 
Top