جذبات بھاڑ میں جائیں
کچھ عجز بیان کا شکار ہے مصرع ۔ انداز سے ایسا لگ رہا ہے کہ شعوری محبت کی صفت ہے ادھوری کی طرح ، جب کہ مدعا یہ نہیں بلکہ شعوری سے مراد محبت کی ضد ہے ۔ (اس طرح ایک مخمصہ سا ہوگیا)دوسرا مصرع واضح نہیں ہوا
واضح نہیں ہو رہاشعوری سے میرا مطلب منطقی تھا یہاں