جزاک اللہ خیراً نایاب بھائیبہت خوب محترم بٹ بھائی
بہت دعائیں
جزاک اللہ خیراً علمکیا بات ہے ۔
یعنی آپ کو تاریخ جمل پر بھی عبور ہے ۔
سبحان اللہ ۔
اللہ مزید علم و دولت سے نوازے۔
بہت شکریہ حاتمآہ ۔۔ گابو رخصت ہوا ۔ ۔
ان کے ناول "One Hundred Years of Solitude'' سے بہت متاثر ہوں۔ بلاشبہ ایک عظیم لکھاری۔
تاسف کو بہت خوب انداز سے لفظوں میں ڈھالا آپ نے عاطف بھائی ۔۔۔ جزاک اللہ
بہت شکریہ فاتح بھائیواہ واہ عمدہ کوشش ہے عاطف بھائی لیکن علم الاعداد میں اول تو "الف مد آ" دو الف مانے جاتے ہیں اور دوم ہمزہ ایک الف مانا جاتا ہے۔
آپ نے "آسمان" کے "آ" کو ایک الف اور "کوئی" کے ہمزہ کو سرے سے حذف کر دیا ہے۔
اگر درست طور پر اعداد نکالے جائیں تو گیبریل چاچو کو 2016 میں مرنا چاہیے۔
حیف: 98
وہ جو اک مرد ادب پرور تھا زیر آسماں: 1476
جا کے اس نے کل بسایا ہے کوئی اگلا جہاں: 442
کل اعداد: 2016