زبردست تصاویر ہیں انکل۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اس کو رنی کوٹ بھی کہا جاتا ہے ۔ ہماری آٹھویں یا نویں کی سندھی درسی کتاب میں ایک سبق اس کے متعلق تھا اس میں بھی اس کا نام رنی کوٹ تھا ۔لیکن ہم تاریخی ورثہ کی کیا قدر کرتے ہیں ۔ کوئی تحقیق شاید کبھی نہ ہوئی اس پر۔سندھ کا چپہ چپہ اسراروں اور رازوں سے بھرا پڑا ہے ہماری بدقسمتی کہ ہم اس ورثے کی نہ ہی صحیح حفاظت کر رہے ہیں نہ ہی اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
آپ کا کہنا صحیح ہے اسے اس نام سے بھی پکارا جاتا ہےاس کو رنی کوٹ بھی کہا جاتا ہے ۔ ہماری آٹھویں یا نویں کی سندھی درسی کتاب میں ایک سبق اس کے متعلق تھا اس میں بھی اس کا نام رنی کوٹ تھا ۔