قمر باجوہ اور انڈیا کی کمر

وصی اللہ

محفلین
کافی بوٹ چاٹ قسم کا کالم ہے۔۔۔ جب جنرل باجوہ رات کی تنہائی میں تہجد ادا کررہے ہوتے ہِیں تو امیر حمزہ اُن کے پیچھے لوٹا پکڑے کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔
 

اے خان

محفلین
جنرل صاحب جب قبرستان میں کسی کو دفن کرنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہیں تو یہ جملے اکثر بولتے ہیں ''انسان اس دنیا میں آیا تو بے لباس آیا اور جب جاتا ہے تو سفید لباس میں جاتا ہے۔ اس میں سب انسان برابر ہیں، ان دو واقعات کے درمیان پروٹوکول، اونچ نیچ سب کچھ عارضی، فضول اور بناوٹی ہے۔‘‘ جی ہاں! مندرجہ بالا جملے بولنے والے جنرل باجوہ اپنی عملی زندگی میں بھی اپنے قول کو سامنے رکھتے ہیں۔ - See more at: Roznama Dunya
جنرل صاحب تو کمال کے آدمی ہے.مردے بھی دفناتے ہیں
 
Top