قواعد اردو۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق

قیصرانی

لائبریرین
قواعد اردو پرکام شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹیم میں مقدس، فہیم، *ساجد* اور میں شامل ہیں۔

صفحہ نمبر 1 تا 5 پر کام کاشفی کر چکے تھے۔ صفحہ نمبر چھ سے ہم نے آگے کام بڑھایا ہے۔ چونکہ کتاب میں کئی جگہ صفحات کے نمبر ری سیٹ ہوئے ہیں اس لئے ہم نے کتاب کے صفحہ نمبر چھ سے شمار کرنے کی بجائے فائل کے صٍفحہ نمبر 16 کو چنا اور اب ہم اسی ترتیب سے چل رہے ہیں

قیصرانی 16 تا 36، مکمل
فہیم 37 تا 50، مکمل
مقدس 51 تا 55، مکمل
*ساجد* 56 تا 65، کام جاری ہے
 

محمد امین

لائبریرین
مقدس ماشاءاللہ بہت فاسٹ جا رہی ہے :) ۔۔۔ کیپ اٹ اپ سس۔۔۔ ہم نے تو دو دن سے زیادہ لگا دیے 15 صفحات میں :(
 

قیصرانی

لائبریرین
150 تک تمام صفحات ہو گئے ہیں۔ آگے کا کام کچھ ایسے تقسیم ہوا ہے

مقدس 151 تا 160
mr.pakistani 161 تا 180
فہیم 181 تا 210
قیصرانی 211 تا 240
*ساجد* 241 تا 245
 

مقدس

لائبریرین
قیصرانی:16 تا 36
قیصرانی:101 تا 130

فہیم:37 تا50
فہیم:76 تا 100
فہیم:131 تا150
فہیم:161:170
فہیم:250 تا 307

ساجد:56 تا 65

مقدس:51 تا 55
مقدس:66 تا75
مقدس:151 تا 160
مقدس:171 تا180
مقدس:181 تا 210
مقدس:211تا 240
مقدس:241 تا 245
مقدس:246 تا 249


مکمل
 

فہیم

لائبریرین
قیصرانی:16 تا 36
قیصرانی:101 تا 130

فہیم:37 تا50
فہیم:76 تا 100
فہیم:131 تا150
فہیم:161:170
فہیم:250 تا 307

ساجد:56 تا 65

مقدس:51 تا 55
مقدس:66 تا75
مقدس:151 تا 160
مقدس:171 تا180
مقدس:181 تا 210
مقدس:211تا 240
مقدس:241 تا 245
مقدس:246 تا 249


مکمل

ویل ڈن میمی :)
ویسے تمہارے لیے یہ ویل ڈن جیسے لفظ بہت چھوٹے معلوم ہوتے ہیں مجھے :)
 
Top