شمشاد بھائی مجھے تو آپ کو آٹھ بلکہ اٹھارہ خون بھی معاف کرنا ہوں گے لیکن فرحت کو کوئی رعایت نہیں دینا ہے اتنے دن سے انتظار میں میرا خون ہو چکا ہے اب اور وہ فرحت کی گردن پر ہو گا یقیناً
کیسی ہیں فرحت ، اتنا انتظار شکر ہے آپ پہنچ گئیں تھکن اتر چکی ہو تو تصدیق کریں جلدی سے تاکہ تھکن کا بندوبست کیا جائے کچھ آپ کے لیے
وعلیکم السلام
کیسی ہیں شگفتہ؟
یہاں آپ انتظار فرمایا جا رہا ہے :ڈ
معذرت شگفتہ۔ پہلی ہی فرصت میں آپ کو ٹیکسٹ کیا ہے۔ تھکن تو نہیں اتری ابھی ۔ پر آپ بھی کیا یاد کریں گی۔ حاضری لگا لیں میری۔