قومی احتساب بیورونے باضابطہ طور پر سیاستدانوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ اب صرف سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں مالیاتی فراڈ، جعل سازی، رشوت خوری ،جعلی دوائیں اور کاغذی منصوبوں والے نیب کو شکایات بھجوائے
مکمل خبر یہاں موجود ہے۔