قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

وجی

لائبریرین
جی ہاں۔ اس سے میری مراد حضرت آدم علیہ السلام سے بھی پہلے کا انسان ہے۔ جو پتھر و تانبے کے زمانہ میں رہتا تھا۔ حضرت آدم علیہلسلم تو اسلامی تاریخ کے مطابق وہ پہلے نبی / خلیفہ ہیں جنہیں ایک ’’مکمل ‘‘ انسان بنا کر بھیجا گیا۔ یقیناً آپسے پہلے بہت سے انسان کئی ہزار سالوں سے’’بغیر‘‘ کسی مذہبی کتاب کے رہ رہے تھے۔
سائنس کی روشنی میں اگر دیکھا جائے تو حضرت آدم علیہ السلام عراق کے دو دریاؤں کے درمیان والے علاقے میں رہتے تھے۔ اور یہ وقت تھا جب انسان کھیتی باڑی کرکے مستقل آبادیاں (civilization) بنانا سیکھ چکا تھا۔
آپ سے ایسے ہی جواب کامنتظر تھا
جب قرآن کہ رہا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام پہلے انسان و آدمی تھے جو دنیا میں بھیجے گئے
تو یہ کون سے انسان کی بات کر رہے ہیں آپ ؟؟
 
Top