جاسم محمد
محفلین
نیب پہلے دن سے سیاست کا شکار ہے۔ عمران خان کا پلان تھا کہ وہ بہت بڑی جیت کے ساتھ آئیں گے اور نیب کو بند کرکے سنگاپور اینٹی کرپشن ایجنسی کی طرز کا نیا با اختیار ادارہ بنائیں گے۔نیب اگر درست طور پر کام کرے، بلا امتیاز احتساب کرے، تو معاملات بہتر ہو سکتے ہیں۔ تاہم، بدقسمتی سے نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چوہدری برادران سمیت کئی افراد کو کلین چٹ دے دی گئی ہے۔ جب انہیں دوبارہ گھیرنا ہو گا، تو کوئی نہ کوئی، کیس بنا دیا جائے گا۔ یہی اس ملک کا المیہ ہے۔
لیکن افسوس اس بار ان کی خواہش پوری نہ ہو سکی۔ اس لئے فی الحال نیب سے ہی گزارہ کرنا پڑے گا