قوم نہال ہوگئی ۔ ۔ ۔ سب کچھ جائے بھاڑ میں کرکٹ تو بحال ہوگئی ۔ ۔ ۔-حسن نثار

اکمل زیدی

محفلین
278381_mob.png
 
میرا ذاتی خیال تویہ ہے کہ پی ایس ایل میں کسی نا خوشگوار واقعے کا نہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ یہاں حکومت کی بجائے کسی اور کی عزت داو پہ لگی تھی ۔ اور وہ قوتیں جب چاہتی ہیں کہ پاکستان میں امن رہے تب کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ کوئی آنکھ اُٹھا کر دیکھ بھی لے ۔
باقی جناب کالم نگار نے بہت ساری چیزوں کو اُٹھا کر ایک ہی توپ میں ڈالا ہے اور فائر کر دیا ہے ۔ جو کہ کافی مضحکہ خیز ہے
 
سب کچھ صحیح ںہیں ۔ ۔ ۔ مگر کچھ کچھ صحیح بھی ھے ۔ ۔ ۔
 
Top