قوم کا اک المیہ

الشفاء

لائبریرین
میں انہیں صرف ایک ٹرک نہیں دکھانا چاہتا تھا سو شاہراہِ عام پر چھوڑ دیا کہ میاں سارے ٹرک خود ہی دیکھ لو :)
دراصل بیچ میں بہت ساری ویگنیں آ گئی تھیں۔ تو ہمیں خوف ہوا کہ عمران بھائی کہیں " ٹرک" مس ہی نہ کر جائیں۔۔۔:D
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی!

آپ تو ٹیسٹ میچ دیکھیے ٹی وی کے آگے بیٹھ کر۔ یہ ٹرک تو دن رات چلتے رہیں گے۔ :)
کہاں حضرت، ابھی تو دفتر سے ہی تانک جھانک کر کے بتیاں دیکھ رہا ہوں، شام کو انشاءاللہ کچھ حصہ میچ کا دیکھونگا اگر دیکھنے کے قابل ہوا :)
 
محمداحمد

لائبریرین
کہاں حضرت، ابھی تو دفتر سے ہی تانک جھانک کر کے بتیاں دیکھ رہا ہوں، شام کو انشاءاللہ کچھ حصہ میچ کا دیکھونگا اگر دیکھنے کے قابل ہوا :)

فی الحال تو حالات زیادہ خراب نہیں ہے۔ شام تک اللہ خیر کرے۔ :)

ویسے عبداللہ محمد بھائی نے یہ دھاگہ کھولا ہے ٹیسٹ میچ کے لئے۔
 
یہ ٹٹ فار ٹیٹ ہو رہا ہے اردو محفل پر یعنی فارسی اور پنجابی کے حوالے سے۔ ایک شخص اگر اپنے نظریات میں متشدد ہے تو اُسے اس کے حال پر چھوڑ دینا چاہیے۔
میرا مقصد اس ساری صورتحال سے مزاح پیدا کرنا ہی تھا۔ جیسا زیک اورعبد اللہ محمد صاحب نے کیا۔(میں تو خوب ہنسا)
ورنہ میں تو فورم پر آیا ہی فارسی سیکھنے تھا۔ اور جو تھوڑی بہت سیکھ لی ہے۔ اس کے لیے حسان بھائی کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہوگا۔
 
آپ کا مزاح تھوڑا سا گھمبیر ہو گیا تھا :)
 
سید عمران

محفلین
آخری تدوین:
Top