قوم کا غیرت مند سپوت

فخرنوید

محفلین
news-93.gif
 

گرائیں

محفلین
اگر برا نہ مانیں فخر ، تو اس دھاگے کا عنوان بدل کر قوم کا غیرت مند سپوت رکھ دیں۔

کیونکہ اسی غیرت مند قوم کے کچھ سپوتوں نے ان امریکیوں کو یہ کام کرنے کی اجازت دی ہے۔ اسی غیرت مند قوم کے کچھ سپوتوں نے اپنے بھائیوں اور بہنوں کو غیرون کے ہاتھ بیچ کر دام کھرے کئے ۔

اگر یہ ساری قوم غیرت مند ہوتی تو آج یہ خبر یہاں لگانے کی ضرورت نہ پیش آتی۔
 
Top