اب جن کی پچھلی نسلوں کا شجرہ باندروں سے جا کر ملتا ہو ان کی آئندہ نسلوں کی بابت کیا کہا جا سکتا ہے۔
اچها میرے ذہن میں ایک اور بات آئی ہے کہ وہ جو ہم سکول کالج کے وقتوں میں سائنس کی درسی کتاب میں کسی جاندار کے بارے میں پڑهتے تهے کہ وہ کچھ وقت کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے اور ہر حصہ ایک مکمل جاندار ہوتا ہے، ان کے لیے ممکن نا ۔۔۔کہ وہ اپنی مرضی سے کہیں بهی جا کر نیا جنم لے سکیں۔
اوریا صاحب دا ککه نہیں وگڑنا، تے نہ طالباناں تے امریکہ دا، چهڈو اونا نوں، اسی ایس موضوع تے ای گل کر لینے آں کہ دواں پاساں دا کاں چٹا اے