حسان خان
لائبریرین
تاجکستان میں سالِ ۲۰۱۵ کو 'سالِ عائلہ' کے نام سے معنون کیا گیا تھا۔ اسی سلسلے میں ولایتِ ختلان کی حکومت نے شہرِ قُرغان تپّہ میں پانچ نومبر کے روز اختتامی ثقافتی تقریب منعقد کی جس میں رواں سال ازدواجی سلسلے میں منسلک ہونے والے دسیوں نوجوان جُفتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
عائلہ = خاندان، خانوادہ
ولایت = تاجکستان اور ازبکستان میں صوبوں کو 'ولایت' کہتے ہیں۔
جُفت = جوڑا
تصاویر کا ماخذ
تاریخ: ۶ نومبر ۲۰۱۵ء
ماوراءالنہری تاجکوں اور ازبکوں کے روایتی لباس
ختم شد!
عائلہ = خاندان، خانوادہ
ولایت = تاجکستان اور ازبکستان میں صوبوں کو 'ولایت' کہتے ہیں۔
جُفت = جوڑا
تصاویر کا ماخذ
تاریخ: ۶ نومبر ۲۰۱۵ء
ختم شد!
آخری تدوین: