http://www.youtube.com/watch?v=cXXm696UbKY
ت تیشہ محفلین دسمبر 9، 2007 #2 سویٹ ،۔ ۔ ۔ مگر بےبی سے زیادہ قہقے تو اس بڑے کے سنائی دے رہے ہیں ، ۔۔ ۔
دوست محفلین دسمبر 9، 2007 #5 اب آگیا ہے پہلے ویڈیو نہ ہونے کا ایرر تھا۔ بچہ کم اور ابا جی زیادہ ہنستے ہیں۔۔
حسن علوی محفلین دسمبر 10، 2007 #6 کتنا کیوٹ بےبی ھے اف دل کر رہا تھا سکرین سے باہر نکال کر پکڑ لوں بچے کو۔ بار بار دیکھا، بہت مزہ آیا
فیصل عظیم فیصل محفلین دسمبر 10، 2007 #7 اب آگیا ہے پہلے ویڈیو نہ ہونے کا ایرر تھا۔ بچہ کم اور ابا جی زیادہ ہنستے ہیں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھا جی جب بچے ہو جائیں گے تو پتہ چلے گا کہ کیوں اللہ آپ پر وہ وقت Asap لائے ۔۔آمین کتنا کیوٹ بےبی ھے اف دل کر رہا تھا سکرین سے باہر نکال کر پکڑ لوں بچے کو۔ بار بار دیکھا، بہت مزہ آیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محب جی بچے اٹھانے کب شروع کیئے ۔۔۔؟
اب آگیا ہے پہلے ویڈیو نہ ہونے کا ایرر تھا۔ بچہ کم اور ابا جی زیادہ ہنستے ہیں۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھا جی جب بچے ہو جائیں گے تو پتہ چلے گا کہ کیوں اللہ آپ پر وہ وقت Asap لائے ۔۔آمین کتنا کیوٹ بےبی ھے اف دل کر رہا تھا سکرین سے باہر نکال کر پکڑ لوں بچے کو۔ بار بار دیکھا، بہت مزہ آیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محب جی بچے اٹھانے کب شروع کیئے ۔۔۔؟
نبیل تکنیکی معاون دسمبر 11، 2007 #8 یہ محب علوی نہیں، حسن علوی ہیں۔ کیا سارے علوی ایک جیسے نظر آتے ہیں؟
حسن علوی محفلین دسمبر 11، 2007 #9 کوئی بات نہیں نبیل بھائی اب عظیم بھائی ایک عرصہ بعد آرے ہیں تو یہ بھول بھولیاں تو ہونگی ہی نا
فیصل عظیم فیصل محفلین دسمبر 12، 2007 #10 محب اور حسن / دلشاد اور شمشاد صاحب کے ناموں میں میں اکثر غلطی کرتا ہوں پھر بھی اچھا لگتا ہے ۔ جو مقصود ہے وہ سمجھ جاتا ہے اور جس کا نام ہے وہ جان جاتا ہے کہ پکارے نہ پکارے یاد تو رہتا ہوں نا ۔ ۔ ۔!
محب اور حسن / دلشاد اور شمشاد صاحب کے ناموں میں میں اکثر غلطی کرتا ہوں پھر بھی اچھا لگتا ہے ۔ جو مقصود ہے وہ سمجھ جاتا ہے اور جس کا نام ہے وہ جان جاتا ہے کہ پکارے نہ پکارے یاد تو رہتا ہوں نا ۔ ۔ ۔!