قیدی نمبر 3422 کا شکریہ

ڈالر ن لیگ کی حکومت کے خاتمے کے بعد بڑھا، ان کو کم از کم پانچ سال اس کو مستحکم رکھنے کا کریڈٹ تو دیں۔ ۲۰۱۳ سے ۲۰۱۸ تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔
تجارتی خسارہ میری ناقص معلومات کے مطابق مشینری کی درآمد سے بڑھا ہے۔
 
Top