مبارکباد قیصرانی بھائی بہت مبارکباد

قیصرانی

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
قیصرانی بھائی : میری جانب سے بھی انتہائی شرمندانہ سی مبارک باد قبول کیجئیے ۔ کیونکہ آنے میں دیر ہو گئی ۔ :roll:
میں انتہائی شرمندانہ انداز سے آپ کی مبارکباد قبول کرتا ہوں :wink: ویسے آپ کا آنا ہی بہت ہے، دیر سویر کا کیا ہے :)
 

شاکرالقادری

لائبریرین
جان برادر ۔۔۔ قیصرانی
سلام
بر حصول منصب دہ ہزاری
ازین جانب دہ ہزار بار
ہدیہ تبریک
بخدمت تان تقدیم می گردد
گر قبول افتد زھے عزو شرف
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، اس بار تو مبارک باد دینے میں دیر ہو گئی، بہت بہت مبارک ہو، ھمم۔۔۔ یعنی کہ گنتی اکائی دہائی سے شروع ہو کر اب دس ہزار تک پہنچ چکی بلکہ دس ہزار+ :) دوست بھائی کی بات پڑھ کر تو مجھے ہنسی آگئی خیر جاری رکھئے، نئے پُرانے اراکین کے لئے یہی چھوٹے سے پیغام بھی ہمت بندھانے کا بڑا کام سر انجام دیتے ہیں
 
Top