ابن سعید
خادم
بیٹر!!!جنننناااااااببببب
بیٹر!!!جنننناااااااببببب
میں پریشان کہ بٹیر کہاں سے گھس آیا، اندھا بھی میں نہیں ہوں، الحمدللہبیٹر!!!
بہت شکریہ برادرماشاءاللہ ۔۔۔ ۔!
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔۔۔ ۔!
اتنی محنت کیوں کرتے ہیں آپ؟
بہت شکریہ برادر
بھلا کتنی محنت؟
یہ ان دنوں کی بات ہے جب آتش جوان تھا۔ اب وہ سلسلے کہاں30048 پیغامات لکھنا آسان کام ہے کوئی؟
یہ ان دنوں کی بات ہے جب آتش جوان تھا۔ اب وہ سلسلے کہاں
ہاہاہا @ نذرِ آتشیعنی آئی ڈی پاس ورڈ نذرِ آتش کی ہوئی تھیں جناب نے کہ لکھو جو لکھ سکتے ہو۔
ویسے تفنن برطرف ! آپ کے مراسلے محفل اور محفلین کے لئے بڑا سرمایہ ہیں۔
کتنا نہیں جتنا بھی ہو، سب کا سب ادھر ہیخوش بحال قیصرانی صاحب 30000 شدی
ویسے اس کے لئے کتنا وقت دینا ہوگا
میں تو الزام اپنی انڈرائڈ ٹیبلیٹ پر دینے والا تھا کہ اس میں جو بھی پوسٹ کیا، وہ غائب ہو گیا!
پہلے کیا وہ غیر سرکاری طور پر تیس ہزاری تھے۔۔۔ آپ کا اشارہ تیس مار خان کی طرف تو نہیں۔۔۔محفلیں آئیں اور قیصرانی بھائی کو مبارک دیں کہ اب وہ افیشیلی تیس ہزاری ہوگئے ہیں۔
"مبروک یا تیس ہزاری"
اس لیے نہی دکھائی دے رہا کہ شکریہ کیوں ادا کیا آپ نے
جیتی رہیئے بیٹااس لیے نہی دکھائی دے رہا کہ شکریہ کیوں ادا کیا آپ نے
پہلے کیا وہ غیر سرکاری طور پر تیس ہزاری تھے۔۔۔ آپ کا اشارہ تیس مار خان کی طرف تو نہیں۔۔۔
قیصرانی بھائی تیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔۔۔