شکریہماہ وش نے کہا:واہ جی واہ قیصرانی جی بھی بلاگر ہو گئے واہ جی واہ
جی باجو ان سے رابطہ کیا ہے۔ لیکن وہ ڈیلیوری ایڈریس کے بغیر کچھ نہیں کر سکتےبوچھی نے کہا:
شکریہ فرحت صاحبہفرحت کیانی نے کہا:All the Best
شکریہ بھیا جیتفسیر نے کہا:.
چھوٹے بھیا مبارک ہو۔
میں سمجھا تھا کہ تم سب کچھ کہہ چکے ابھی کچھ اور بھی باقی ہے۔
.
شکریہ شمشاد بھائیشمشاد نے کہا:بہت بہت مبارک قیصرانی بھائی۔
شکریہ ماہ وش بہنماہ وش نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی
قیصرانی نے کہا:جی باجو ان سے رابطہ کیا ہے۔ لیکن وہ ڈیلیوری ایڈریس کے بغیر کچھ نہیں کر سکتےبوچھی نے کہا:
باجو، آپ ایسا کریںکہ شاپ والے سے بات کر لیں۔ کہ فلاں نام کے لیے مٹھائی جو آئے گی، وہ آپ خود وصول کر لیںگی۔ مسئلہ ختمبوچھی نے کہا:پتا ہے نا باجو نے ایڈریس دینا نہیں اور مٹھائی نہ بیجھنے کا سبکو کتنا اچھا بہانہ مل جاتا ہے
میں کسی دن لے آؤں گی سچی مچی کا ایڈریس سب کے لئے ۔
بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی باجو ان سے رابطہ کیا ہے۔ لیکن وہ ڈیلیوری ایڈریس کے بغیر کچھ نہیں کر سکتےبوچھی نے کہا:
پتا ہے نا باجو نے ایڈریس دینا نہیں اور مٹھائی نہ بیجھنے کا سبکو کتنا اچھا بہانہ مل جاتا ہے
میں کسی دن لے آؤں گی سچی مچی کا ایڈریس سب کے لئے ۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی باجو ان سے رابطہ کیا ہے۔ لیکن وہ ڈیلیوری ایڈریس کے بغیر کچھ نہیں کر سکتےبوچھی نے کہا:
بھائی کوریئر والوں
پتا ہے نا باجو نے ایڈریس دینا نہیں اور مٹھائی نہ بیجھنے کا سبکو کتنا اچھا بہانہ مل جاتا ہے
میں کسی دن لے آؤں گی سچی مچی کا ایڈریس سب کے لئے ۔
باجو کیا اگر کوریئر والوں خالی فون نمبر دے دیں، تو کیا وہ مٹھائی پہنچا دیں گے؟
قیصرانی نے کہا:باجو، آپ ایسا کریںکہ شاپ والے سے بات کر لیں۔ کہ فلاں نام کے لیے مٹھائی جو آئے گی، وہ آپ خود وصول کر لیںگی۔ مسئلہ ختمبوچھی نے کہا:پتا ہے نا باجو نے ایڈریس دینا نہیں اور مٹھائی نہ بیجھنے کا سبکو کتنا اچھا بہانہ مل جاتا ہے