تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ سارے عذاب معاف فرمائے۔ درجات بلند کرے۔ قبر میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ قبر کو روشن ،کشادہ اور ہوادار کر دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور انہیں مرحومہ کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین ثم آمین!
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک محترمہ کو جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات پر فائز کرے اور ہمارے دوست اور ان کے گھرانے کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top