منصور جی !! اس بات کی مسرت بھی ہے اور نیازمندانہ گِلہ بھی کہ آج کل محفل میں آپ کی تحریروں کی زیارت بہت کم ہوتی ہے، غالبآ آپ کی دیگر مصروفیات کُچھ زیادہ ہو گئی ہیں۔
مبارک ہو منصور۔ دو سال پورے ہونے کی بھی پیشگی مبارکباد دے دی جائے کیا؟
الف نظامی ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر تہنیتی پیغامات ارسال کر رہے ہیں جو رہ گئے تھے اصل موقعے پر۔ شکریہ الف۔