تاسف قیصر بیگم والدہ شہزاد علی خاں کا انتقال پر ملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عزیزان گرامی قدر
السلام علیکم
ہمارے ایک دوست شہزاد علی خان صاحب کی والدہ محترمہ قیصر بیگم قضائے ناگہانی سے اس دنیا سے کوچ فرما گئی ہیں ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اعزاء سے دعا کی درخواست ہے ۔

اللہ تعالیٰ انکے لواحقین کو صبر اور انہیں اپنی رحمتوں میں میں جگہ عطاء فرمائے ۔ انکے گناہوں پر اپنی رحمت سے پردہ فرمائے اور اپنے حضور میں انہیں نیکیوں میں تبدیل فرما دے ۔ آمین ثم آمین
 

ف۔قدوسی

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون ہ
اللہ تعالٰی ان پر رحم فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
دکھ بھری خبر کہ ماں بچھڑ گئی ۔
لیکن امرربی ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے ۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے اور مرحومہ کو اپنی رحمتوں سے نواز کر مغفرت فرمائے اور جنت عالیہ میں جگہ عطاء فرمائے ۔ انکے گناہوں پر اپنی رحمت سے پردہ فرمائے اور انہیں نیکیوں میں تبدیل فرما دے ۔ آمین ثم آمین
نایاب
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
 

خوشی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

بہت دکھ ہوا اللہ تعالی صبر عطافرنائے

والدین کا رشتہ ہی ایسا ہوتا ہے کہ انسان کبھی ان سے جدائی کا سوچ بھی نہیں سکتا مگر قدرت کے آگے انسان بے بس ہو جاتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top