ایچ اے خان
معطل
شکریہ۔ جزاک اللہ
ویسے ثابت پیاز کو براون کیسے کریں؟
ویسے ثابت پیاز کو براون کیسے کریں؟
شکریہ۔
میں دراصل پوچھنا چاہ رہا تھاکہ بغیرکٹی ہوئی ثابت براون کرنی ہے؟
بڑی مشکل سے سب چیزیںجمع کیں اور پکانی شروع کیںتو پتہ چلا کہ اپ نے مقدار تو لکھی ہی نہیںتھی۔نہیں بہت ضروری بھی نہیں کہ ثابت ہی براؤن بھی کی جائے آخر کو چھلکا اتار کے پیسنا ہی ہے ۔
تو جس طریقے سے آسانی نظر آئے ویسے بنا لیں ۔ ۔ ضروری نہیں کہ جیسا لکھا ہو بلکل ایسے ہی بنایا بھی جائے ۔ ۔۔ اب کئی چیزیں اکثر گھر میں نہیں ہوتیں یا ختم ہوئی ہوتیں ہیں جیسا کہ خشخاش ، ۔۔سفید تل ِ ۔ ۔ میتھی دانہ ۔۔۔ وغیرہ ۔ ۔۔ وغیرہ ۔ ۔ ۔
تو میں جو چیزیں موجود ہوں انہی سے پکا بنا لیتی ہوں ۔ ۔۔ ۔
بڑی مشکل سے سب چیزیںجمع کیں اور پکانی شروع کیںتو پتہ چلا کہ اپ نے مقدار تو لکھی ہی نہیںتھی۔
جلدی جلدی ایک اور ریسیپی تلاش کرکے اس کی مقدار اور اپ کی ترکیب ملاجلا کر ڈش تیار کی۔
بہت شکریہ۔