صدیق بھائی !
بہت بڑھیاں ٹیوٹوریل دیا آپ نے، مجھے بھی کورل میں ایک سوال پوچھنا تھا۔
کہ اگر، دو ایلیمنٹ کو مرج کرنا ہو تو کیسے کریں ، جیسے ایک مستطیلی باکس کو کون والے سے اس طرح مرج کرنا کے وہ ایک ہی بن جائے
میں یہ کام فی الحال گروپ کرکے کر لیا کرتا ہوں اور میں نے ویلڈنگ والے ٹولس یوز کیا تو پہلا ایلمنٹ غائب ہو جاتا ہے۔
برائے مہربانی جواب سے نوازیں
صدیق بھائی کورل ڈرا کے ماہر ہیں یہ تو ماننا پڑے گا اب!
اس کا مطلب ابتدائی مرحلے میں ہی اسے ویلڈ کرتے ہیں، ایم آئی رائٹ؟؟؟