نوازشخوش آمدید طاہر صاحب
شکریہمحترم طاہر نذیر صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
شکرا جزیلاخوش آمدید
شکرا جزیلا یا اخی الکریمچونکہ آپ کا تعلق عربی کے ساتھ زیادہ معلوم ہوتا ہے لہٰذا آپ کو خوش آمدید کے بجائے
اھلاً و سہلاً مرحبا
حاضر جنابآپ رائیٹر ہیں مطلب کام بن سکتا ہے ؟ خوش آمدید جناب
گوجرانوالہزندہ دلان لاہور
آدابخوش آمدید
خوش آمدید
آمین دعائیہ کلمات کا شکریہمحترم طاہر نذیر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
دعا ہے کہ آپ کا پڑھنا لکھنا دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔ آمین۔
اللہ ہمیشہ خوش و خرم رکھےخوش آمدید، طاہر بھائی۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔
خوش آمدید[/QUOTEشکریہ
اپنے استفادے کے لیے شامل محفل ہوا ہوںحافظ طاہر نذیر صاحب خوش آمدید ۔ اُمید ہے محفلین آپ کے علم سے مستفید ہوں گے۔
نوازشخوش آمدید
شکریہخوش آمدید!
فیر مڑی تے جنت وچ( کشمیر) نو گیے ۔ويسے تو کسی تعارف کا محتاج نہیں ہوں لیکن اکاونٹ بنا کہ گردن اوپر ہی کی تھی کہ لکھا ہوا آیا اردو محفل کو اپنا تعارف کراو
پیدائیش تو کشمیر جنت نظیر میں ہوئی تھی لیکن آدم کی طرح زیادہ دیر وہاں نہ رہ سکا : ٹھنڈے پانی کے چشمے ندی نالے میرے گھر کے پاس سے گزرتے ہیں لیکن علم کی پیاس نے بارہ سال سے زیادہ کشمیر میں نہ رہنے دیا
آٹھویں کہ بعد قرآن حفظ کیا اور پھر صنعت و تجارت کے مرکز گوجرنوالا کا رخت سفر باندھا
درس نظامی کے بانچ سال وہاں گزارے عربی ادب کے ساتھ ساتھ میٹرک اور ایف اے بھی کر لیا
کیونکہ کھانا ،رہائش، تعلیم ، سب فری ہو اور ماہانہ دو سو روپے بھی ملتے ہو ں تو کفران نعمت کون کرتا ہے
اسلامک یونیوورسٹی اسلام آباد سے بی ایس اور ایم ایس کیا عربی ادب میں :المدح عند ابن زیدون : پر پیپر بھی لکھا
ابھی ایک پریویٹ ادارے میں لکھنے پڑھنے کا کام کرتا ہوں
اچھا لکھنے اور پڑھنے کا شوق اردو محفل کی دہلیز پر لے آیا ہے