مبارکباد لئیق بھائی کو 12000 مراسلے مبارک

سین خے

محفلین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو لئیق احمد بھائی :) سدا ہنستے مسکراتے رہیں۔

لئیق بھائی آپ کی ایکٹیویٹی بہت دن سے کم محسوس ہو رہی تھی؟ کیا رمضان کی مصروفیت کی وجہ سے کم آرہے تھے؟
 
جزاک اللہ

جی ایک تو مصروفیت اور دوسرا شیطان بھی تو قید تھا :p:D
 
Top