لائبریرین بننے پر ایک ٹی پارٹی

شمشاد

لائبریرین
Funny-Food-56.jpg


شمشاد بھائی! آپ اَس تصویر کے ساتھ والی کرسی پر تشریف رکھیں۔ آپ کی آمد نے میرے ہاتھ پاؤں پھُلا دئیے ہیں۔
ضرور ضرور،،،،نمکین چیزیں بہت۔ آپ بیٹھیں،ابھی لیجیئے۔۔۔۔
جی نہیں۔ میں نے ماہی کے ساتھ نہیں بیٹھنا۔ وہ میرے حصے کے سموسے پکوڑے کھا جائے گی۔
 
Top