شمشاد
لائبریرین
اور کیا، ویسے بھی فضول خرچی اچھی بات نہیں ہوتی۔جب تھوڑے سے نام کے استعمال سے خاطر خواہ نتائج برامد ہو سکتے ہوں تو پورا نام استعمال کرنے کے بجائے کچھ بچا رکھنے کو دانشمندی کہتے ہیں۔
اور کیا، ویسے بھی فضول خرچی اچھی بات نہیں ہوتی۔جب تھوڑے سے نام کے استعمال سے خاطر خواہ نتائج برامد ہو سکتے ہوں تو پورا نام استعمال کرنے کے بجائے کچھ بچا رکھنے کو دانشمندی کہتے ہیں۔
مگر اس پر حاشیہ بھی لگا ہے:چچا غالب نے بہت غصہ ہونا ہے۔
اصل مصرعہ یوں ہے :
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
یہ اعزازات کی لڑی ہے۔جی شیعب بھائی، آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
میرے ایوارڈ واپس کرؤ۔بلآخر، ایوارڈز کا اعلان کیا جا رہا ہے، یہ یاد رکھا جائے کہ اراکین کی 2008 کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان ایوارڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔
1۔
فعال تحریر کنندہ : جاوید اقبال، شمشاد
10. بہترین مجموعی کارکردگی: شمشاد
میرے خیال سے ایک نئی لڑی کھولنے کی ضرورت ہو گی تاکہ اس میں لائبریری کے بارے میں اعزازات اور ایوارڈ کا نئے اراکین کو بتایا جا سکے۔یہ اعزازات کی لڑی ہے۔