قیصرانی
لائبریرین
میں نے نئے سب فورم پر ساری عمران سیریز اور اس سے متعلقہ دھاگے منتقل کر دیئے ہیں۔ اس دھاگے کے بارے کیا رائے ہوگی؟ یہ مظہر کلیم کی عمران سیریز کے بارے تھا
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=5696
اس کے علاوہ ایک دو دھاگے جاسوسی دنیا کے بھی ہیں۔ ان کا کیا کیا جائے؟
کیا عمران سیریز کے دھاگے کا نام ابن صفی کر دیا جائے اور اس میں دو سب فورم جاسوسی دنیا اور عمران سیریز کے بنائے جا سکتے ہیں؟