لائبریری نوٹس بورڈ

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم منتظمین کرام اردو محفل لائیبریری
" کربلا " کے صفحہ 70 سے 110 تک کی ٹائپنگ
میں نے شروع کر دی ہے ۔ انشااللہ
اگر کوئی محترم ہستی یہ صفحات ٹائپ کر رہی ہو تو آگاہ کر دیں ۔
نایاب
 

شاہ حسین

محفلین
السلام علیکم
محترم منتظمین کرام اردو محفل لائیبریری
" کربلا " کے صفحہ 70 سے 110 تک کی ٹائپنگ
میں نے شروع کر دی ہے ۔ انشااللہ
اگر کوئی محترم ہستی یہ صفحات ٹائپ کر رہی ہو تو آگاہ کر دیں ۔
نایاب

شکریہ نایاب صاحب
اس سے پہلے کے صفحات کون ٹائپ کر رہا ہے ؟ ۔
اس بارے میں کچھ علم ہے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شکریہ نایاب بھائی ، اس عنوان پر شاہ 110 بھی کام کر رہے ہیں تاہم ابھی انھوں نے صفحات مشخص نہیں کیے ۔ اس کے کچھ صفحات میں بھی ٹائپ کرنا کر رہی ہوں ۔ ص 65 تا 69

 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شاہ بھائی ، ابتدائی صفحات آپ کے پاس ہیں تاہم آپ نے کہا تھا کہ صفحات کی تعداد کے بارے میں نشاندہی کر دیں گے بعد میں کہ کتنے صفحات پر آپ کام کریں گے اس کے لیے آپ سے درخواست ہے ۔

شکریہ
 

نایاب

لائبریرین
شکریہ نایاب صاحب
اس سے پہلے کے صفحات کون ٹائپ کر رہا ہے ؟ ۔
اس بارے میں کچھ علم ہے ۔

السلام علیکم
محترم شاہ بھائی
میں 70 سے لیکر 110 تک
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا ص 65 سے 69
ٹائپ کر رہیے ہیں ۔
آپ نے چونکہ ابتدا کی تھی اس کی ٹائپنگ کی
تو آپ آگاہ کر دیں یہاں
کہ کس صفحے سے کس صفحے تک ٹائپ کریں گے آپ
تاکہ کوئی اور محترم ہستی بھی ٹائپ کرنا چاہے تو
وہ بھی اپنے اختیار کردہ صفحات کی نشان دہی کر سکے ۔
نایاب
 

شاہ حسین

محفلین
اس۔ّلام و علیکمُ

شکریہ محترمہ شگفتہ صاحبہ اور جناب نایاب صاحب ۔

میں فی الوقت صفحہ 1 سے 40 تک ٹائپنگ کی ذمہ داری لیتا ہوں ،
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

اگر کوئی صاحب یا صاحبہ "بر والہ" کے نام سے علاقہ کی کوئی تصویر فراہم کر سکیں تو یہاں نشاندہی کر دیں ۔ اس تصویر کو "تاریخ بر والہ سیداں" کی ای بک میں ٹائٹل کے طور پر شامل کیا جانا مقصود ہے ۔

شکریہ
 

ابو کاشان

محفلین
یہ انڈیا والا ہے ہریانہ ، پنچکولہ یا سری لنکا والا۔ یعنی Barwala or Beruwala
انڈیا والے کے تو نقشے ہی مل رہے ہیں میں کچھ اور تلاشتا ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بہت شکریہ عمران بھائی ، محل وقوع کے لیے یہ صفحہ دیکھیے گا ۔

t%20Birwala%20s-0019.gif
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
سیدہ شگفتہ بہنا
یہ تصویر بروالہ کے متن سے مطابقت رکھتی ہے ۔؟

نایاب
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نایاب بھائی ، یہ تصویر بھی ٹھیک ہے اگر کوئی مزید تصاویر دستیاب نہ ہوئیں تو اسی کو فائنل کر لیں ۔

شکریہ
 
Top