لائبریری : ٹائپنگ ٹیم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرے خیال میں جتنے اراکین اس کو برقیانے میں حصہ لیں ان میں صفحات برابر برابر تقسیم کر دینے چاہیئیں۔

ابوکاشان صاحب نے تو پوسٹ کرنے بھی شروع کر دیئے، شمشاد بھائی بھی تیار ہیں، سو ہم تینوں میں فی کس تہائی صفحات کی نشاندہی آپ کر دیں، تا کہ کوئی کنفیوژن نہ رہے!

وارث بھائی ، آپ کو اور شمشاد بھائی کو صفحات بھیج دیئے ہیں ، (آپ کا تصدیقی ذپ بھی مل گیا ہے) ۔ ابو کاشان بھائی نے کچھ دن پہلے اپنی مصروفیت کا لکھا تھا سو نہیں معلوم کہ قولِ فیصل پر کام کریں گے یا نہیں ۔ مزید اپڈیٹ اور ترتیب فرحت دیکھ لیں گی ۔
 
ابو کاشان

محفلین

السلام و علیکم اہلیانِ محفل!
غیر حاضری معطل، میں حاضر ہوں۔
مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا یہاں کیا ہو رہا ہے۔ اس لیئے میں چپکے سے قولِ فیصل پر جا کر ٹائپنگ کا کام شروع کر رہا ہوں۔ نشاندہی بھی کر دوں گا۔
فی امان اللہ۔
 
فرحت کیانی

السلام علیکم ابو کاشان!
ویلکم بیک :)
قول ِ فیصل کے بارے میں صورتحال یہ ہے کہ وارث اور شمشاد بھائی صفحات 27۔69 ( کتاب کے ص 57-141) پر کام کر رہے ہیں۔ آپ کو شگفتہ کا ذپ بھی مل گیا ہو گا۔ اب آپ اپنی سہولت دیکھ لیں کہ صفحہ 20 تک ہی ٹائپ کریں گے یا مزید صفحات پر بھی کام کر سکیں گے۔
 
Top