نایاب
لائبریرین
نمود کے صفحات 4، 5، 7، 10 اور 15 ابھی تک محفوظ نہیں ہوئے۔ اگر ان پر آپ نے کام کیا ہو تو دیکھ لیں۔ یا شاید یہ خالی تھے؟؟؟
السلام علیکم
محترم اسد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
یہ صفحات ایڈت ونڈو میں اوپن ہی نہیں ہوتے ۔
نایاب
نمود کے صفحات 4، 5، 7، 10 اور 15 ابھی تک محفوظ نہیں ہوئے۔ اگر ان پر آپ نے کام کیا ہو تو دیکھ لیں۔ یا شاید یہ خالی تھے؟؟؟
باتیںبہت ہوتی ہیں۔
کام ایک پیسے کا نہیں۔
ہر فرد کا کام کرنے کا اپنا طریقہ ہوتا ہے، اگر کوئی نیا کام ہو تو جو بھی طریقہ سامنے آتا ہے اسے ہم اپنا لیتے ہیں۔ لیکن اگر ہم پہلے سے ایک طریقہ استعمال کر رہے ہوں اور ہم سے کہا جائے کہ کوئی دوسرا طریقہ استعمال کرو تو ایسا کرنا ہمارے لئے مشکل ہوتا ہے۔ ہر فرد اپنے آزمائے ہوئے طریقے کو اپنانے پر زور دیتا ہے۔ میں 2004 سے اب تک ڈسٹریبیوٹڈ پروفریڈرز پر کام کرنے کے بعد اب کوئی دوسرا طریقہ نہیں اپنا سکتا، جبکہ اس وقت بھی میں وہاں کام کر رہا ہوں۔ اب میں وہاں پروفریڈنگ نہیں کرتا بلکہ صرف پروفریڈ کی ہوئی کتابوں کی ٹیکسٹ اور html فائلیں بناتا ہوں (post processing) جو پروجیکٹ گٹنبرگ پر پیش کی جاتی ہیں(صرف انگلش کتابیں)۔سخنور نے کہا:میں یہاں بھی وہی بات دہراتا ہوں کہ ان وجوہات پر غور کیا جائے کہ اتنے زیادہ لائبریری ممبران ہونے کے باوجود ہم پورے سال میں ایک بھی کتاب آن لائن نہیں لا سکے۔
مجھے ٹیکسٹ فائل بھیج دیں یہ کام میں کر سکتا ہوں۔ ای بک کا آپ کیا مطلب لیتے ہیں مجھے معلوم نہیں، میں ٹیکسٹ فائل اور html بنا سکتا ہوں۔سخنور نے کہا:کلیاتِ اسماعیل میرٹھی کو بہت ہی کم عرصے میں ٹائپ کر لیا گیا لیکن اس کی پروف ریڈنگ پر نہ کوئی توجہ دی گئی اور نہ ہی اسے ای بک بنایا جا سکا۔
ایڈیٹر سے آپ کی کیا مراد ہے؟سخنور نے کہا:دوسرے فورمز پر لوگ ناول کے ناول برقیا رہے ہیں اور ایک فورم پر ایک ہزار ناول ایک سال کے عرصے میں برقیائے جا چکے ہیں۔ جبکہ ان کے پاس اردو کا کوئی خاص قابلِ ذکر ایڈیٹر تک موجود نہیں ہیں۔
کوئی بات نہیں فہیم، اگر کوئی بات دل میں ہو تو کر لینی چاہیے۔
جہاں تک سروے کا تعلق ہے تو یہ بھی اور بہت سے تجربوں کی طرح ایک تجربہ تھا۔ جہاں کچھ چیزیں بے نتیجہ نکلتی ہیں وہاں بہت سے کاموں کا نتیجہ بھی برآمد ہو رہا ہے۔ لائبریری پراجیکٹ کا کام صحیح طور پر آرگنائزڈ نہیں ہے، یہ تو میں بھی متعدد بار کہہ چکا ہوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اعتراض کرنے سب آ جاتے ہیں، لیکن معاملات سنورانے میں تعاون کرنے کو کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا۔ بہرحال اگر تم سنجیدگی سے لائبریری پراجیکٹ میں بہتری کی کوئی تجویز پیش کرنا چاہتے ہو تو شوق سے پیش کرو۔
میرے خیال میں جب تک ایک کتاب مکمل ای بک نہ بن جائے دوسری کو ہاتھ نہیں لگا نا چاہیئے ورنہ وہی پرانا والا حال ہو گا۔
سیّدہ میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ اسکین شدہ، ٹائپ شدہ، پروف ریڈ شدہ مواد کی فہرست بن جائے تو اچھا ہے، اندازہ تو ہو کہ کون سا کام کتنا ہو چکا ہے۔ پھر اس بنیاد پر کوئی مؤثر لائحہ عمل تیار کیا جا سکے۔
کوئی بات نہیں فہیم، اگر کوئی بات دل میں ہو تو کر لینی چاہیے۔
جہاں تک سروے کا تعلق ہے تو یہ بھی اور بہت سے تجربوں کی طرح ایک تجربہ تھا۔ جہاں کچھ چیزیں بے نتیجہ نکلتی ہیں وہاں بہت سے کاموں کا نتیجہ بھی برآمد ہو رہا ہے۔ لائبریری پراجیکٹ کا کام صحیح طور پر آرگنائزڈ نہیں ہے، یہ تو میں بھی متعدد بار کہہ چکا ہوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اعتراض کرنے سب آ جاتے ہیں، لیکن معاملات سنورانے میں تعاون کرنے کو کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا۔ بہرحال اگر تم سنجیدگی سے لائبریری پراجیکٹ میں بہتری کی کوئی تجویز پیش کرنا چاہتے ہو تو شوق سے پیش کرو۔
ہر فرد کا کام کرنے کا اپنا طریقہ ہوتا ہے، اگر کوئی نیا کام ہو تو جو بھی طریقہ سامنے آتا ہے اسے ہم اپنا لیتے ہیں۔ لیکن اگر ہم پہلے سے ایک طریقہ استعمال کر رہے ہوں اور ہم سے کہا جائے کہ کوئی دوسرا طریقہ استعمال کرو تو ایسا کرنا ہمارے لئے مشکل ہوتا ہے۔ ہر فرد اپنے آزمائے ہوئے طریقے کو اپنانے پر زور دیتا ہے۔ میں 2004 سے اب تک ڈسٹریبیوٹڈ پروفریڈرز پر کام کرنے کے بعد اب کوئی دوسرا طریقہ نہیں اپنا سکتا، جبکہ اس وقت بھی میں وہاں کام کر رہا ہوں۔ اب میں وہاں پروفریڈنگ نہیں کرتا بلکہ صرف پروفریڈ کی ہوئی کتابوں کی ٹیکسٹ اور html فائلیں بناتا ہوں (post processing) جو پروجیکٹ گٹنبرگ پر پیش کی جاتی ہیں(صرف انگلش کتابیں)۔
کیونکہ میں لائبریری کے کتابیں برقیانے اور مکمل کتاب کو پیش کرنے کے طریق کار اور اندازسے متفق نہیں ہوں اس لئے صرف سکیننگ ٹیم میں شامل ہوں۔ شاید دوسروں کا بھی ایسا کوئی معاملہ ہو۔
مجھے ٹیکسٹ فائل بھیج دیں یہ کام میں کر سکتا ہوں۔ ای بک کا آپ کیا مطلب لیتے ہیں مجھے معلوم نہیں، میں ٹیکسٹ فائل اور html بنا سکتا ہوں۔ ایڈیٹر سے آپ کی کیا مراد ہے؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ اُس فورم پر ٹائپنگ کے لئے صفحات تقسیم کرنے والے کتنے ممبر ہیں، وہ روزانہ کتنا وقت سائٹ پر گزارتے ہیں اور اس سلسلے میں فورم پوسٹس کے علاوہ روزانہ کتنی ای میلز اور ذاتی پیغامات بھیجتے ہیں؟
ایک وجہ پابندیوں کا نہ ہونا بھی ہے، اگر یہاں بھی کاپی رائٹ کی دھجیاں اڑائی جائیں تو کچھ زیادہ کام ہو سکتا ہے۔
کوئی بات نہیں فہیم، اگر کوئی بات دل میں ہو تو کر لینی چاہیے۔
جہاں تک سروے کا تعلق ہے تو یہ بھی اور بہت سے تجربوں کی طرح ایک تجربہ تھا۔ جہاں کچھ چیزیں بے نتیجہ نکلتی ہیں وہاں بہت سے کاموں کا نتیجہ بھی برآمد ہو رہا ہے۔ لائبریری پراجیکٹ کا کام صحیح طور پر آرگنائزڈ نہیں ہے، یہ تو میں بھی متعدد بار کہہ چکا ہوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اعتراض کرنے سب آ جاتے ہیں، لیکن معاملات سنورانے میں تعاون کرنے کو کسی کے پاس وقت نہیں ہوتا۔ بہرحال اگر تم سنجیدگی سے لائبریری پراجیکٹ میں بہتری کی کوئی تجویز پیش کرنا چاہتے ہو تو شوق سے پیش کرو۔
صحیح نام لکھیں گی تو مل جائیں گے:
م۔م۔مغل
ف۔قدوسی
میرے خیال میں شگفتہ سب کے نکات پیش کرنے کا انتظار کر رہی ہیں۔ میں یہاں یہ دریافت کرنا چاہتا ہوں کہ ایک کتاب کی ٹائپنگ مکمل ہو نے کے بعد اسے پروف ریڈنگ سے پہلے لائبریری سائٹ پر آن لائن کرنے میں کیا ہرج ہے۔ اس پر ایک خاص سرخ بیک گراؤنڈ والے انڈیکیٹر کے ذریعے اس کتاب کے پروف ریڈنگ کے مرحلے کی نشاندہی کی جا سکتی ہے۔ لائبریری سائٹ کے ہی ایک صفحے کو خاص کتابوں پر کام کو ٹریک کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔