محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کیوں آپ کو لکھنوی خوشی نہیں ہوئی؟ یہ اب آپ جانب داری کا مظاہرہ کر رہی ہیںجو اردو کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں۔
ہمیں اس فیملی کا حصہ بن کر دلی خوشی اور سکون ملا ہے

مبارکباد بہنا
شکر ہے بری کارکردگی پر مرغا نہیں بنایا جاتا ورنہ میری تو ایسی تیسی ہو جاتی
آپ کو مبارک ھو۔ اپ بعد میں آ کے عزاز لے گئیں مجھے تو ملا ہی نہیں
اردو محفل کے عظیم منصوبہ اردو لائبریری کا رکن بننے پر گُلِ یاسمیں صاحبہ کی خدمت میں اردو محفل لائبریری کی جانب سے اعزازی سند پیش کی جا رہی ہے۔ یہ سند رکن بننے کے بعد بفور دی جانی چاہیے تھی لیکن سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ممکن نہیں ہوا۔ اس تاخیر کے لیے معذرت!
نوٹ: اصل فائل کا پی ڈی ایف نسخہ بذریعہ ای میل مُرسَل ہے۔
شمشاد
مقدس
خیر مبارک۔آپ کو مبارک ھو۔ اپ بعد میں آ کے عزاز لے گئیں مجھے تو ملا ہی نہیں
یہ تو میں نےبہت پہلے کا لے لیاخیر مبارک۔
محفل کا رکن ہونا بذاتِ خود ایک اعزاز ہے رومی جی
مبارک ہویہ تو میں نےبہت پہلے کا لے لیا
تمام ارکان کو انتہائی مبارک باد!
اردو محفل کے عظیم منصوبہ اردو لائبریری کا رکن بننے پر گُلِ یاسمیں صاحبہ کی خدمت میں اردو محفل لائبریری کی جانب سے اعزازی سند پیش کی جا رہی ہے۔ یہ سند رکن بننے کے بعد بفور دی جانی چاہیے تھی لیکن سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ممکن نہیں ہوا۔ اس تاخیر کے لیے معذرت!
نوٹ: اصل فائل کا پی ڈی ایف نسخہ بذریعہ ای میل مُرسَل ہے۔
شمشاد
مقدس
بہت بہت شکریہ اس خوبصورت اعزاز کے لئے
امید ہے اب شکوہ دور ہو گیا ہو گا۔بہت بہت شکریہ اس خوبصورت اعزاز کے لئے
بلا شبہ برق رفتاری میں اپنی مثال آپ ۔۔۔۔۔۔۔امید ہے اب شکوہ دور ہو گیا ہو گا۔
ویسے گل یاسمیں نے قلیل مدت میں بہت برق رفتاری سے کام کیا ہے۔
بہت بہت مبارکباد جناببہت بہت شکریہ اس خوبصورت اعزاز کے لئے
اردو محفل کے عظیم منصوبہ اردو لائبریری کا رکن بننے پر گُلِ یاسمیں صاحبہ کی خدمت میں اردو محفل لائبریری کی جانب سے اعزازی سند پیش کی جا رہی ہے۔ یہ سند رکن بننے کے بعد بفور دی جانی چاہیے تھی لیکن سخت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ممکن نہیں ہوا۔ اس تاخیر کے لیے معذرت!
نوٹ: اصل فائل کا پی ڈی ایف نسخہ بذریعہ ای میل مُرسَل ہے۔
شمشاد
مقدس
بہت مبارک ہو۔السلام علیکم
اردو محفل اور اردو لائبریری کا حصہ بننا ہمارے لئے بہت اعزاز کی بات ہے اور اس میں اضافہ اس اعزازی سند نے کر دیا جس کے لئے شکر گزار ہیں آپ سب کے۔
خوش رہیں ہمیشہ۔
یہ جناب نہیں جنابہ ھے شکریہبہت بہت مبارکباد جناب
یہ جناب نہیں جنابہ ھے شکریہ
اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطاء فرمائے، آمینمبارک ہو مس رومی