شزہ مغل
محفلین
سر گوشیاں بند کر کے خرگوشیاں کھول دی جائیںسر محفل ۔۔سرگوشیاں بند کی جائیں
سر گوشیاں بند کر کے خرگوشیاں کھول دی جائیںسر محفل ۔۔سرگوشیاں بند کی جائیں
کام کی تعداد کیا
ایویں بند کی جائیں؟ ہماری مرضیسر محفل ۔۔سرگوشیاں بند کی جائیں
اچھا کم از کم سرگوشیوں کے ذریعے کرپشن بند کی جائے۔۔ایویں بند کی جائیں؟ ہماری مرضی
خرگوشیاں بیچاری باندھ کے کیوں رکھی ہوئی ہیں۔۔سر گوشیاں بند کر کے خرگوشیاں کھول دی جائیں
فاروق احمد بھٹی صاحب کے ڈر سےخرگوشیاں بیچاری باندھ کے کیوں رکھی ہوئی ہیں۔۔
ہیں ہم ڈراؤنے کب سے ہو گئے ۔۔۔فاروق احمد بھٹی صاحب کے ڈر سے
جب سے آپ نے اپنی نمائندہ تصویر تبدیل کی ہے۔ہیں ہم ڈراؤنے کب سے ہو گئے ۔۔۔
اور نہیں تو کیا۔۔۔۔ ان سے کون ڈرتا ہے، ذرا سامنے آئے میں بھی دیکھوںہیں ہم ڈراؤنے کب سے ہو گئے ۔۔۔