ہا ہا ہا آم اب عام ہوگے ہیں نا اس لیےبالکل بالکل ان کے لیے "عام" کا جوس یا پھر ٹڈا اور میرا مطلب ہے مرنڈا منگوا دو۔
چنداں فکر نہ کریں ان صندوقوں کے ایکسٹرا سیکیور لاک کھولنا صرف ہم ہی جانتے ہیں۔ معاونین کو ان کا حصہ مل جائے گا۔
ویسے جن جن کو نئے ڈریسیز وغیرہ چاہئیں وہ سارہ بٹیا کو یاد کریں۔ پچھلے سالوں میں انھوں نے کئی محفلین کے ڈریسیز کا انتظام کیا تھا۔
وہ کیوں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا
تو اس دفعہ کہاں ہیں وہ میں نے بھی ڈریسیز لینے ہیں
پچھلی دفعہ والے آپ نے کب واپس کیے تھے جو اب نئے لینے ہیں۔
ویسے وہ شادی والی شیروانی کہاں گئی؟
السلام علیکم
وہ شیروانی تو اب بہت دور پہنچ چکی ہوگی انہوں نے شبراتی کو دی انہوں نے آگے قدوائی صاحب کو دی اور ان امجد چغتائی لے گئے اس وقت تو میرا خیال مرادے حلوائی کو مکھیاں اڑانے میں مدد دے رہی ہوگی۔