میں نے صافہ پوش اور دو شالہ پوش بھی پڑھا ہے۔ کیا یہ درست ہیں؟
ابو ہاشم محفلین جنوری 29، 2024 #22 ظہیراحمدظہیر نے کہا: معلوم ہوا کہ آپ ایجادِ بندہ کے معنی سے واقف نہیں ہیں ۔ بھائی ، لغت میں اس کا مطلب دیکھ لیجیےتو آپ کو میرا مراسلہ سمجھ میں آجائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی اس کا مطلب ابھی معلوم ہوا ۔ شکریہ
ظہیراحمدظہیر نے کہا: معلوم ہوا کہ آپ ایجادِ بندہ کے معنی سے واقف نہیں ہیں ۔ بھائی ، لغت میں اس کا مطلب دیکھ لیجیےتو آپ کو میرا مراسلہ سمجھ میں آجائے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی اس کا مطلب ابھی معلوم ہوا ۔ شکریہ