لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
 

hakimkhalid

محفلین
صحیح بخاری -> کتاب القدر
باب : لاحول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت کا بیان

تشریح : یہ بڑی برکت کا کلمہ ہے اور شیطان اور تمام بلاؤں سے بچنے کی عمدہ سپر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی کو گناہ یا بلا سے بچانے والا اور عبادت کی توفیق اور طاقت اور نعمت دینے والا اللہ ہی ہے۔ ہمارے مرشد حضرت شیخ احمد مجدد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں جو کوئی کسی مصیبت میں مبتلا ہو وہ ہر روز پانچ سو بار لاحول ولا قوۃ الا باللہ پڑھے، اس طرح کہ اول اور آخر سو سو بار درود پڑھے، تو اللہ اس کی مصیبت دور کردے گا۔ ہمارے شیخ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے ہر وقت جب فرصت ہو کھڑے یا بیٹھے یا لیٹے اس ذکر پر مواظبت کی ہے۔ سبحان اﷲ و بحمدہ سبحان اﷲ العظیم، استغفر اﷲ لاالہ الا اﷲ لاحول ولا قوۃ الا باﷲ حسبنا و نعم الوکیل، نعم المولیٰ و نعم النصیر۔
اس ذکر میں عجیب برکت ہے، جو کوئی آدمی ہمیشہ اس ذکر پر مواظبت کرے اس کو وسعت رزق، غنا اور تونگری حاصل ہوتی ہے، ہر بلا سے محفوظ رہتا ہے، اللہ تعالیٰ سے امید ہوتی کہ اس کے سب گناہ معاف کردیے جائیں، رات اور دن میں ہر وقت یہ ذکر کرتا رہے اور صبح و شام تین بار یہ دعا پڑھ لیا گے۔ بسم اﷲ خیر الاسماءبسم اﷲ لا یضرہ مع اسمہ شیئی وی الارض ولا فی السماءوہوالسمیع العلیم اللہم انت ربی لا الٰہ الا انت خلقتنی و انا عبدک وانا علی عہدک و وعدک ما استطعت اعوذ بک من شرما صنعت ابوءلک بنعمتک علی و ابوءبذنبی، فاغفر لی فانہ لا یغفر الذنوب الا انت بسم اللہ ماشاءاﷲ لایاتی بالخیر الا اللہ بسم اﷲ ماشاءاﷲ لا یصرف السوءالا اﷲ بسم اﷲ ماشاءاﷲ و مابکم من نعمۃ فمن اﷲ بسم اﷲ ماشاءاﷲ توکلت علی اﷲ لاحول ولا قوۃ الا باﷲ، ماشاءاﷲ کان ومالم یشالم یکن، اعلم ان اﷲ علی کل شیئی قدیر، وان اللہ قد احاط بکل شیئی علما۔
اور شام کو سورہ ملک یعنی تبارک الذی اور سورہ واقعہ اور تہجد کی آٹھ رکعات میں سورہ یسین پڑھا کرے ( وحیدی )
حدیث نمبر : 6610
مجھ سے ابوالحسن محمد بن مقاتل نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو حضرت عبداللہ بن مبارک نے خبردی، انہوں نے کہا ہم کو خالد حذاءنے خبردی، انہیں ابوعثمان نہدی نے اور ان سے ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غزوہ میں تھے اور جب بھی ہم کسی بلندی پر چڑھتے یا کسی نشیبی علاقہ میں اترتے تو تکبیر بلند آواز سے کہتے۔ بیان کیا کہ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے قریب آئے اور فرمایا اے لوگو! اپنے آپ پر رحم کرو، کیوں کہ تم کسی بہرے یا غیر موجود کو نہیں پکارتے بلکہ تم اس ذات کو پکارتے ہو جو بہت زیادہ سننے والا بڑا دیکھنے والا ہے۔ پھر فرمایا اے عبداللہ بن قیس! ( ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ ) کیا میں تمہیں ایک کلمہ نہ سکھادوں جو جنت کے خزانوں میں سے ہے۔ ( وہ کلمہ ہے ) لاحول ولا قوۃ الا باﷲ ( طاقت و قوت اللہ کے سوا اور کسی کے پاس نہیں)
 

زبیر مرزا

محفلین
جزاک اللہ
بہت شکریہ حکیم خالد صاحب مفصل بیان کا - اللہ کریم آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
 

شمشاد

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ الا باﷲ
لاحول ولا قوۃ الا باﷲ
لاحول ولا قوۃ الا باﷲ
 

شمشاد

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ الا باﷲ
لاحول ولا قوۃ الا باﷲ
لاحول ولا قوۃ الا باﷲ
 

شمشاد

لائبریرین
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
 

شمشاد

لائبریرین
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
 

زبیر مرزا

محفلین
لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
 

زبیر مرزا

محفلین
لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
 

شمشاد

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ الا باﷲ
لاحول ولا قوۃ الا باﷲ
لاحول ولا قوۃ الا باﷲ
 

نیلم

محفلین
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
 

زبیر مرزا

محفلین
لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
“لاحول ولا قوۃ الا باللہ“
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top