لارڈ خنزیر کی چربی سے ہوشیار

x boy

محفلین
ذیل میں جو فوٹوز نظر آرہے ہیں یہ انتہائی خطرناک شئے ہے ایک تو صحت کے لئے دوسرا مسلمانوں کے لئے
یورپ، امریکہ اور دیگر غیر مسلموں کے کھانوں میں عام استعمال ہوتا یہ پیزا، نارمل بریڈ اور دیگر بیکریز کے پکوانوں میں بہت زیادہ استعمال ہونی والی شئے ہے میں ایک پروگرام دیکھ رہا ہے اس پروگرام میں ایک روٹی یعنی بریڈ بنانا سکھایا جارہا تھا وہاں سے مجھے علم ہوا کہ یہ "لارڈ " کیا شئے ہے
انکے روز مرہ کے استعمال میں آنے والی یہ چیز سور کی چربی کو پگھلاکر بنایا جاتا ہے دنیا میں جو ویجیٹرین ہے اب تو ان کے لئے بھی خطرہ ہے گلوبل ویلج میں گھومتے پھرتے یہ ویجیٹیرین سوچتے ہیں کہ چلو ڈبل روٹی اور دودھ سے گزارہ کرتے ہیں وہاں بھی بیچاروں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے جو کھارہے ہوتے ہیں اس میں سور کی چربی ایک خاص مقدار میں استعمال ہوا ہوتا ہے

images

images

images

images

images

images

images

What We're Eating: Lard Bread | Serious Eats
newyork.seriouseats.com
610 × 458Search by image
20120821-caputo-bakery-lard-bread.jpg

images

lard.jpg

images
 
x boy

محفلین
میک اپ میں بھی حرام چربی استعمال کررہے ہیں خنزیز، اور دیگرجانور کی چربی آجکل میک اپ میں استعمال کررہے ہیں
غیر اللہ اور غیر شرعی طور پر مارا گیا حلال جانوروں کی چربی بھی مسلمانوں کو استعمال سے منع ہے جسطرح گوشت حرام ہے
اسی طرح ۔

images

images

images

images

images

images
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
برانڈ کی کوئی بات نہیں کررہا، سور کی چربی کے استعمال کی بات کررہا ہوں اور حرام چربی کی بات کررہا ہوں۔۔
 
x boy

محفلین
یہ دیکھیں طرح طرح کی چیزیں کھانے اور استعمال والی شئے میں استعمال ہوتے ہیں
images

images

images

images

images

images

images

images
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
لفظ مكروہ سے كيا مقصود ہے، اور حرام اور مكروہ ميں كيا فرق ہے ؟

جواب:
الحمد للہ

لغت ميں مكروہ محبوب كى ضد اور مخالف كو كہتے ہيں.

اور اصطلاح ميں:

شارع جسے بغير جزم يعنى قطعى ترك كرنا طلب كرے، اور اس كى تعريف اس طرح بھى ممكن ہے: جس كے كرنے پر سزا نہ ہو اور بطور اطاعت ترك كرنے پر ثواب ہو.

حرام لغت ميں ممنوع كو كہتے ہيں.

اور اصطلاح ميں حرام وہ ہے جو شارع قطعى طور پر ترك كرنا طلب كيا ہو، اور حرام حلال كى ضد ہے، جب بندہ بطور اطاعت حرام سے اجتناب كرے تو اسے اس پر ثواب ملےگا، نہ كہ وہ خوف يا حياء يا حرام سے عاجز ہونے كى بنا پر چھوڑا گيا ہو اگر ايسا ہو تو اس پر ثواب نہيں.
 
میک اپ میں بھی حرام چربی استعمال کررہے ہیں خنزیز، اور دیگرجانور کی چربی آجکل میک اپ میں استعمال کررہے ہیں
غیر شرعی طور پر مارا گیا حلال جانوروں کی چربی بھی مسلمانوں کو استعمال سے منع ہے جسطرح گوشت حرام ہے
یوں بھی یہ بات تحفظ جنگلی حیات کے اصولوں کے منافی ہے کہ کسی سور کے بچے کی چربی پگھلا کر استعمال میں لائی جائے۔ کیوں؟
 
عزیزامین

محفلین
انکو پتہ۔ ہے تو مسلمان غلطی سے کوئی چیز خرید لے تو اسے گائیڈ کرنا چاہیئے سرخ لفظوں میں لکھا ہوں یہ مسلمانوں کے لیے نہیں ۔ فرض ہمارا بھی ہے ہم اس بارے میں مکمل تعلیم حاصل کریں ۔ ہمیں بالی وڈ ہیروز کے نام تو ازبر ہیں لیکن اس تعلیم کو ضروری نہیں سمجھتے
 
arifkarim

معطل
برانڈ کی کوئی بات نہیں کررہا، سور کی چربی کے استعمال کی بات کررہا ہوں اور حرام چربی کی بات کررہا ہوں۔۔
فوڈ پراسیسنگ کے دوران مختلف جانوروں کی چربیاں ملائی جاتی ہیں۔ ایسے تو ہر مغربی مصنوعات میں کہیں نہ کہیں دور تک سور کے جوہری عناصر موجود ہو سکتے ہیں۔ تو کیا اسکا یہ مطلب لیا جائے کہ ہم مغرب میں رہنے والے یہاں کی خوراک کھانا چھوڑ دیں؟
 
x boy

محفلین
محترم عارف کریم صاحب
ہر بات کو اسطرح تنزیہ طور پر کہنا درست نہیں ،، یہ میں نے جو سمجھ سکتا ہے اسکو کہا ہے آپکی ذات آپ کے ساتھ ہے جیساکرنا چاہے کریں
چھری سے ہاتھ بھی کٹ سکتا ہے اور گلا بھی،، آگ تندور بھی گرم کرتی اور گھر ، کارخانے اور جنگلات کو بھی جلادیتی ہے
ایک نالج مجھے ملی اس لئے میں نے اپنے لئے اور اپنے بھائیوں کے لئے بہتر سمجھا اس لئے شئر کیا ہے
 
بات تنز کی نہیں، درست اور غلط کی ہے۔ ہم یورپ میں رہنے والے یہاں کی کمپنیوں کو 100 فیصد حلال فوڈ کھلانے پلانے پر پابند نہیں کر سکتے۔ ایک حد کے اندر رہتے ہوئے یعنی مصنوعات کے ریپر پر اگر کہیں سور کے گوشت، چربی، خون وغیرہ کے استعمال کی نشاندہی کی گئی ہو تو اسے ہم نہیں خریدتے۔ دیگر باقی تمام اشیاء خوردونوشت کا استعمال ہماری ضرورت بھی ہے اور مجبوری بھی کہ ہم یہ تمام روز مرہ کا مال دیسی ممالک سے منگوا نہیں سکتے۔
مثال کے طور پر یہاں فاسٹ فوڈ ریستورانت بہت عام ہیں اور تمام مسلمان لمبی داڑھی والوں سے لیکر فُل شیو پاپ ڈانسروں تک وہاں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ ہم تو نہیں جانتے کہ جو برگر میں گوشت قیمہ ہے اسپر اللہ کا نام پڑھا گیا یا نہیں لیکن چونکہ وہ سور کا نہیں ہوتا اسلئے ہم کھا لیتے ہیں۔ اب پاکستان سے یہ برگر منگوانے سے تو رہے۔۔۔
 
تمہیں جو کرنا ہے کرو ،،، میرا کیا جاتا ہے
 
زیک

مسافر
میک اپ میں بھی حرام چربی استعمال کررہے ہیں خنزیز، اور دیگرجانور کی چربی آجکل میک اپ میں استعمال کررہے ہیں
غیر اللہ اور غیر شرعی طور پر مارا گیا حلال جانوروں کی چربی بھی مسلمانوں کو استعمال سے منع ہے جسطرح گوشت حرام ہے
اسی طرح ۔
میک اپ کھانا حرام ہے
 
Top