x boy
محفلین
بحث نہیں کرسکتا،، لیکن اسمیں لپ اسٹک بھی شامل ہے اور فیس پر لگائے جانے والی چیزیں بھیمیک اپ کھانا حرام ہے
ہاتھ منہ تک دن میں کئی بار جاتا ہوگا پھر کبھی پارٹی میں اسٹارٹر فوڈ بھی گپ شپ کے دوران کھاتے ہیں
یہ اتنا کافی ہے گہرائی جانے پر اور بھی بہت سی باتیں ہیں فضول میں الٹی سیدھی ایک دوسرے کو تہمت
کرینگے۔۔ چھوڑئے،،، مسلمانوں کے لئے اللہ کی کتاب اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کافی ہے