محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آمین ثم آمیناس سے بڑھ کر کوئی دعا نہیں
ہم سب کو نصیب ہو آمین
آمین ثم آمیناس سے بڑھ کر کوئی دعا نہیں
ہم سب کو نصیب ہو آمین
شکریہ!مبارک باد قبول فرمائیے، لاریب!
بہت بہت شکریہبہت بہت مبارکباد لاریب اخلاص صاحبہ !!!
شکریہ سربہت مبارک ہو
شکریہ لڑکیہزاری منصب اور اردو محفل کا نشہ بہت بہت مبارک ہو بہنا
بہت شکریہ خوش رہیںمبارک باد قبول فرمائیے!
مداخلت کی معذرت !یہ "نشہ" والا لفظ کچھ مناسب نہیں لگا اردو محفل کیطرف سے۔
جب ہم ہزاری منصب پہ فائز ہوئے تھے اور ہمیں یہ پیغام موصول ہوا تھا تو ہم بھی ذرا کی ذرا حیران ہوئے تھے۔ ہمارا خیال تھا کہ "نشہ" ایک منفی کیفیت کا نام ہے۔ شاید اس لفظ کے لغوی معانی کچھ اور بتاتے ہوں۔لیکن یہ "نشہ" والا لفظ کچھ مناسب نہیں لگا اردو محفل کیطرف سے۔
شکریہبہت مبارک ہو لاریب اخلاص صاحبہ
نارضگی کے باوجود بھی "نشہ" اپنی جگہ پر قائم ہے۔ کوئی شک نہیں کہ اردو خوبصورت لفظوں سے بھری ،سجی پڑی ہےمداخلت کی معذرت !
لفظ نشہ کے حوالے سے پہلے بھی ایک محفلین ناراضگی کا اظہار کر چکے ہیں۔ ہمارے جانب سے دی گئی وضاحت آپ یہاں دیکھ سکتی ہیں ۔
لفظوں کے بھی ظرف ہوتے ہیں کوئی اعلیٰ تو کوئی کم، اس لیے ایسا لفظ لکھو ہی نہ جو منفی بنا دیں ذہن کوجب ہم ہزاری منصب پہ فائز ہوئے تھے اور ہمیں یہ پیغام موصول ہوا تھا تو ہم بھی ذرا کی ذرا حیران ہوئے تھے۔ ہمارا خیال تھا کہ "نشہ" ایک منفی کیفیت کا نام ہے۔ شاید اس لفظ کے لغوی معانی کچھ اور بتاتے ہوں۔
بھیا بہت بہت شکریہبہنا بہت بہت مبارک لاریب