مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

لاریب مرزا

محفلین
یہ مجھے بھی آج پہلی مرتبہ پتہ چلا. اب برائے مہربانی ممکن ہو تو یہ بھی بتا دیجیئے کسی کے مراسلے میں سے صرف کسی لائن کو پِک کرنا ہو تو کیسے کیا جائے؟
بہنا!! چوہدری صاحب درست فرما رہے ہیں۔ اگر آپ سیل فون سے آن لائن ہیں تو مخصوص حصے کا اقتباس لینا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ جبکہ لیپ ٹاپ سے آپ کو بآسانی سمجھ آ جائے گی۔ :)
 
بہنا!! چوہدری صاحب درست فرما رہے ہیں

اگر آپ سیل فون سے آن لائن ہیں تو مخصوص حصے کا اقتباس لینا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

جبکہ لیپ ٹاپ سے آپ کو بآسانی سمجھ آ جائے گی۔
مشکل ضرور ہے، ناممکن نہیں. :)
 
زیک

مسافر
بہنا!! چوہدری صاحب درست فرما رہے ہیں۔ اگر آپ سیل فون سے آن لائن ہیں تو مخصوص حصے کا اقتباس لینا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ جبکہ لیپ ٹاپ سے آپ کو بآسانی سمجھ آ جائے گی۔ :)
آئی فون پر مشکل ہے کہ کبھی کبھی کام نہیں کرتا لیکن اکثر اسی پر کرتا ہوں
 
آپ سمجھتے ہیں شاعری متنازعہ نہیں ہے؟
شاعری متنازعہ ہو نا ہو لیکن آج بی بی سی اردو والوں نے پاکستان کے شاعروں کے بارے میں ایسی بات کہی ہے کہ پڑھ کر ہاسا بهی نکلا اور دکھ بهی ہوا۔

بہت زیادہ احتمال ہے کہ محفل کے شاعر خواتین وحضرات غصہ کر جائیں گے ورنہ یہاں شئیر کر دیتا۔
 
کسی متنازعہ موضوعات والے زمرے میں شیئر کریں تاکہ شاعروں کی نظر سے دور رہے
 
یاز

محفلین
السلام علیکم لاریب مرزا جی۔
آپ کو سہ ہزاری سنگِ میل کی تکمیل پہ بہت مبارک باد وغیرہ۔
اسی موقعے پہ ہم اپنا اایک (اور واحد) شعر آپ کی نذر کئے دیتے ہیں جو اپنے سہ ہزاری ہدف کے موقعے پہ تحریر فرمایا تھا۔ عرض کیا ہے کہ
پل دو پل میں سہ ہزاری ہو گئے
لگ رہا ہے اشتہاری ہو گئے۔
 
وعلیکم السلام یاز بھائی!!
بہت شکریہ جزاک اللہ!! شاد رہیں۔
ہاہاہا!! خوب ارشاد فرمایا۔ لیکن پل دو پل میں آپ ہی ہزاری ہو سکتے ہیں۔ ہمیں تو خاصی محنت کرنی پڑتی ہے۔ :p
 
Top