قیصرانی
لائبریرین
دوستانہمزے کا ہی ہوگا !!!
ویسے کھانے والی چیزیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔وقت۔۔۔ ۔
پر ایہناں کھادی ۔۔۔ اساں کھادی ۔۔۔ اکو گل مُشکل اے!!!!
ویسے تھوڑا سا ہی فرج میں رکھا ہے
دوستانہمزے کا ہی ہوگا !!!
ویسے کھانے والی چیزیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔وقت۔۔۔ ۔
پر ایہناں کھادی ۔۔۔ اساں کھادی ۔۔۔ اکو گل مُشکل اے!!!!
اوہ اچھا!الفاظ کے فرق کے ساتھ وہی ہے
میں نے دونوں ہی استعمال کی تھیںہمارے گھر لزانیا پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ بیگم bechamel sauce کے ساتھ بناتی ہے اور ہم tomato sauce کے ساتھ۔
مجھے تو لہسن کا ٹیسیٹ بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔اور پھر تصاویر بھی لگائیے گا
ویسے میں اس میں دو لہسن کی پھلیاں بھی کچل کر ڈال دیتا ہوں۔ لیکن شاید بہت سے لوگوں کو لہسن پسند نہ ہو
جیوندے رہوانشاء اللہ جناب۔ بلکہ بنا کر پیش بھی کر دوں
شکریہ۔ قیمت وصول پائیمنہ میں پانی آگیاہے
مجھے بھیمجھے تو لہسن کا ٹیسیٹ بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔ ۔
دوستانہ سید بادشاہجیوندے رہو
مجھے تو بعض اوقات کیچپ بہت برالگتا ہے کیونکہ اس میں میٹھے کا ٹیسٹ ہوتا ہے لیکن اگرایک ڈش اکیلے میں کھائی جائے تو بہت مزا دیتی ہے دراصل اکثر بوفے میں جب مصالحے دار چیزیں مثلا ٹکا ٹک یا بھنا ہوا بٹیرا کھانے کے بعد جب شاشلک اور چامنگ کو ہاتھ لگایا جاتا ہے تو پھر اس کا ذائقہ میٹھا لگتا ہے۔شکریہ۔ قیمت وصول پائی
درست کہا۔ مجھے بھی کیچپ کے ساتھ بالکل نہیں پسند یہمجھے تو بعض اوقات کیچپ بہت برالگتا ہے کیونکہ اس میں میٹھے کا ٹیسٹ ہوتا ہے لیکن اگرایک ڈش اکیلے میں کھائی جائے تو بہت مزا دیتی ہے دراصل اکثر بوفے میں جب مصالحے دار چیزیں مثلا ٹکا ٹک یا بھنا ہوا بٹیرا کھانے کے بعد جب شاشلک اور چامنگ کو ہاتھ لگایا جاتا ہے تو پھر اس کا ذائقہ میٹھا لگتا ہے۔
ایکسیلنٹ۔۔ کیا بات ہے جناب۔۔زبردست۔لاسانے آدھا کھایا جا چکا ہے
تصویر تو گھسنے سے رہی