لالو پرساد یادیو اور مائیکروسوفٹ

خرد اعوان

محفلین
السلام علیکم ،
ہندوستانی بہن بھائیوں‌سے معذرت کے ساتھ ۔

جناب لالو پرساد یادیو کے سر میں‌نہ جانے کیا سودا سمایا انہوں‌نے اپنا سی وی مائیکرو سوفٹ کارپوریشن یو ایس اے بھیج دیا ۔ کچھ دنوں کے بعد انہیں اس کا جواب ملا ۔

Dear Mr. Laloo Prasad,

You do not meet our requirements. Please do not send any further correspondence.

No phone call shall be entertained.

Thanks

Bill Gates.

لالو پرساد یادیو یہ جواب پڑھ کر خوشی سے اچھل پڑے اور فورا پریس کانفرنس بلائی ۔ اور کہنے لگے "

بھائیوں اور بہنوں‌ ،آپ سب کو یہ جان کر بہت خوسی ہوگی کہ ہم کا امریکہ میں‌نوکری مل گئی ہے ۔

سب لوگ یہ سن کر خوش ہوئے ۔ لالو جی نے جاری رکھتے ہوئے مزید کہا :-

"اب ہم آپ سب کو اپنا اپائنمنٹ لیڑ پڑھ کو سناؤں گا ۔ لیٹر انریجی میں ہے اس لیے ساتھ ساتھ ہندی میں‌ ٹرانسلیٹ بھی کرونگا ۔

[پیارے لالو پرساد بھیا:hatoff:
Dear Mr. Laloo Prasad -----

آپ تو ملتے ہی نہیں:grin1:
you do not meet -----

ہم کو ضرورت ہے ۔:roll:
our requirement -----

اب لیٹر ویٹر بھیجنے کا کونوں جرورت نہیں‌ہے۔;)
Please do not send any further correspondence -----

فونوا (فون) کا بھی کونوں‌جرورت نہیں‌ ہے ۔:rolleyes:
No phone call -----

بہت خاطر کی جائے گی:hatoff:
۔۔shall be entertained -----​

آپ کا بہت بہت دھنیواد:)
۔۔Thanks -----

توہار بلوا:)
Bill Gates. ----
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو میں بہت پہلے پوسٹ کر چکا تھا، اب کون لنک ڈھونڈھے۔
بس عنوان کی تصحیح کت لئے حاضر ہوا۔ کہ یہ ہمارے ہر دل عزیز اور کامیڈینس کے چہیتے وزیر ریل یادَو جی ہیں، دیو بھوت جن نہیں ہیں!!
 

ابن جمال

محفلین
لالو کی اس طرح کے کتنے ہی لطیفے مشہور ہین۔
جب لالو نے جیل جانے سے پہلے اپنی بیوی کو وزیر اعلیٰ بنوایاتوجیل سے آنے کے بعد وہ کہاکرتے تھے کہ میں ہندوستان کا سب سے طاقتور شخص ہوں جو وزیر اعلیٰ سے پائوں دبواتاہوں۔
 

کاشفی

محفلین
اڑیسسسسسسس۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے ببوا اتنا جبر دست مجاق کرتے ہیں آپ۔۔ ماساء اللہ۔۔ بوہت ہی بَڑیا لطیفہ سناہت ہو بابو۔۔۔مجا آگائبو۔ :grin:
 

کاشفی

محفلین
ارے دی ایکس گرافکسوا ببوا ۔۔کی بولت ہو۔۔۔ دماغ سٹیا مٹیا تو نہیں گیئت ہے۔۔۔۔ :grin:
 
Top