چلو اس بہانے فرضی تو یہاں آئے۔۔۔ لالو پرساد زندہ باد!!!
اور منصور یہ لالو یادو ہے، یا دیو نہیں۔ Yadav یا دَو
شکریہ استاد محترم۔ میںنے نام درست کر دیا ہے
توجہ دلانے کا بہت شکریہ
اس مین اداسی کی کیا بات ہے کہ بڑے بڑے فارمز میں ایسی چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہوتی رہتی ہیں
بہتر ہے کہ میں چپ ہو جاؤں
تعبیر۔ تم نے منصور یعنی قیصرانی کا زمانہ دیکھا نہیں ہے جب یہ شمشاد کو بھی پیچھے کرنے پر تلے تھے۔ دیکھا نہیں کہ ان کے بیس ہزار کے قریب پیغامات ایسے ہی نہیں ہو گئے۔
غیر متعلقہ باتوں پر معذرت۔۔ لیکن سلسلہ لالو جی کا ہے نا۔۔ امید ہے وہ برا نہ مانیں گے۔ اگر کہیں گے
’ہم کا مجاک بنا دیا ہے بٹوا تم لوگن نے‘
تو چپ چاپ سن لیں گے۔
نہین پلیز اپ معذرت نہ کریں۔ مجھے بہت شرمندگی ہوتی ہے۔ سر آپ لوگوں کی پوسٹس پڑھ کر، کچھ دلچسپ فقرے پڑھ کر ہی میں نے یہ محفل جوائن کی تھی ۔ پر کبھی کبھار تو اتنا سناٹا ہوتا ہے کہ میرا دل کرتا ہے کہ یہیں کمپیوٹر ٹیبل پر سر رکھ کر سو جاؤں۔ ہماری دفعہ ہی سب خاموش کیوں ہیں
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
ویسے پرانے دھاگے بھی اتنے بورنگ نہیں ہیں؟
کیا کروں کہ پتہ ہی دیر سے لگا
نہین بورنگ تو نہیں ہین پر اب مین بولنا چاہتی ہوں۔ پڑھ پڑھ کر مین بور ہو گئی ہوں
ایسے اپ کیا خفا.کام ہیں ۔اگر ہاں تو سوری.کام
مین تو بس بات سے بات نکال کر آپ کو بولنے پر اکسا رہی تھی پر لگتا ہے کہ الٹی ہو گئیں سب تدبیریں