بہت شکریہ فرحت! میری آواز میں یہی نظم بغیر تصویری والے دھاگے میں موجود ہے۔ وہ بھی سنیے گا۔ آپ کے کہنے کی مطابق میں نے ہمت کرے یہ نظم ریکارڈ کی ہے۔ اب دیکھیے کیا رائے آتی ہے۔
السلام علیکم
محترم جناب سخنور جی
آپ کی محنت کو جمع کر دیا ۔
بنا آپ کی اجازت کے ۔
امید ہے اس گستاخی سے درگزر کریں۔
اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے سدا نوازے آمین
السلام علیکم
محترم جناب سخنور جی
آپ کی محنت کو جمع کر دیا ۔
بنا آپ کی اجازت کے ۔
امید ہے اس گستاخی سے درگزر کریں۔
اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمتوں برکتوں سے سدا نوازے آمین
محترم جناب نایاب صاحب۔
بہت بہت شکریہ حضرت ۔ حضور گستاخی کیسی، آپ نے تو کمال کردیا۔ مجھےبڑی خوشی ہوئی کہ میری محنت بہت اچھے انداز سے ٹھکانے لگی۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالی آپ پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کو سایہ فگن رکھے۔ نایاب صاحب آپ یا کوئی بھی دنیا کا فرد میری محنت کو میری اجازت کے بغیر بخوشی استعمال کر سکتا ہے۔