لال مسجد ، مسجد ضرار اور مشرف

یوسف-2

محفلین
story4.gif
 

سید زبیر

محفلین
کیسا یہ مذاق ہے مسلمان کی تقدیر سے
قتل ہوتا ہے مسلماں نعرہٍ تکبیر سے
اور ایسا کب سے ہو رہا ہے ؟
 

ساجد

محفلین
کیسا یہ مذاق ہے مسلمان کی تقدیر سے
قتل ہوتا ہے مسلماں نعرہٍ تکبیر سے
اور ایسا کب سے ہو رہا ہے ؟
جب جب مذہب کو کمرشلائز کیا گیا ایسے ہی حالات پیدا ہوئے۔ یہ کمرشلائزیشن حکومت کی طرف سے بھی ہوتی ہے اور طبقہ علماء کی طرف سے بھی ۔ یہ عوام کا استحصال کرنے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے جو اپنی نوعیت اور شدت کے لحاظ سے بھیانک بھی ہے اور قابلِ نفرت بھی۔
اب میں اس سلسلے کے رواج کی تاریخ کے حوالوں کی طرف جاؤں تو بات لمبی ہو جائے گی البتہ پاکستان کی 65 برس کی تاریخ ہی بہت کچھ ثابت کر رہی ہے۔
 
Top