حکومت کو چاہیئے کہ لال مسجد والا بکھیڑا جلد از جلد ختم کرے اور دونوں سرکردہ بلیک میلرزکوعبرت ناک سزا دے تاکہ آئندہ کوئی مزہب کے نام پر لوگوں خاص کر نوجوانوں کے جذبات سے کیھلنے کی جرات نہ کر سکےاور نہ ہی کوئی بین الاقوامی سطح پر اسلآم کو بدنام کر سکے اگر وہ اپنےارادوں میں سچے ہوتے تو لال مسجد کے طلبا کو اچھے مسلمان بناتے نا کہ ان کو تشدد پر اکساتے ایک اچھا مسلمان کس طرح اپنے اخلاق سے ایک گمراہ معاشرے کو راہ راست پر لا سکتا ہے اس کی مثال ہمارے پیغمبر محمد سلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود دی ہے یہ کس طرح کی تحریک ہے جو اسلامی رو کے برعکس اخلاق کی بجائے تشدد پر مبنی ہے