لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

جس طرح ہیر وارث شاہ کے ایک کردارکیدو کی طرح ہمارے معاشرے میں ہر مقام اور ہرجگہ کیدو ہوتے ہیں اسی طرح نورے لعین جیسے کردار بھی ہر موقع پر لعنتیاں کرنے سے باز نہیں آتے۔ یہ جانے بغیر کہ لوگ ان لعین پونڑیوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
 

حسیب

محفلین
اس جواب کے بعد میں یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ لاعلاج ہو کہ آپ بریلویوں کوبھی وہابیوں سے تشبیہہ دے رہے ہو یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ بریلوی بھی غلط کام کرسکتے ہیں یعنی گنجوں کی محبت میں اتنا آگے چاچکے ہو کہ اپنے مسلک پر بھی اس قسم کا شک و شبہ کرسکتے ہو۔
دیکھو ہمارا دین اسلام ہے اور ہمارا مذہب بریلویت ہے اور مذہب کا مطلب خالص کرنا ہوتا ہے آپ کی اس قسم کی اوپر سے نیچے تک کی ساری گفتگو سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ آپ اپنے مسلک اور نظریے سے ہٹ چکے ہو اور اس کا خمیازہ آپکو بہت جلد بھگتنا پڑے گا یہ بات میں دعویٰ سے کہہ رہا ہوں میری بات کو یاد رکھنا اور یہ بات میں اپنے ذاتی غصے کی وجہ سے نہیں کہہ رہا ہوں یہ بات میں اس نسبت کی رو سے کہہ رہا ہوں جو کہ مجھے اؤلیاء کرام کے ساتھ ہے ورنہ ادھر تومیرا جس کے ساتھ بھی جھگڑا ہوا ہے یا اختلاف ہواہے یا کوئی تیزی ہوئی ہے تو وہ میری ذاتی انا یا غصے کی وجہ سے ہوئی ہے یہ بات میں اس لیئے لکھ رہا ہوں تاکہ کوئی دوسرے مذہب کا بندہ درمیان میں چھلانگ نہ مارلے۔
نہیں بریلوی تو فرشتے ہوتے ہیں:laughing:
 
Top