لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

ایچ اے خان جلدی سے ذرا حساب لگائیے کہ کتنے آدمی تھے:p اور اندازاّ کتنا خرچہ کیا ہوگا طاہر القادری نے ;)

427991_548872845123253_2087781227_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی مجھے تو یہ اس دھرنے کی تصویر ہی نہیں لگتی۔ اگر ہے بھی تو سات آٹھ سو ہوں گے۔ اس سے زیادہ نہیں۔ :noxxx:
 
پی پی، ن لیگ، جے ائی ، جے یو ائی سمیت تمام حکومتی اور اپوزیشن نے قادری کو دھتکار دیا ہے
سپریم کورٹ نے بھی قادری کو دھتکار دیا ہے
عمران نے بھی قادری کو دھتکار دیاہے
عوام نے دھرنے کو دھتکار دیا ہے

دھتکارے ہوئے کو عربی میں "ابلیس" کہتے ہیں۔
 
پی پی، ن لیگ، جے ائی ، جے یو ائی سمیت تمام حکومتی اور اپوزیشن نے قادری کو دھتکار دیا ہے
سپریم کورٹ نے بھی قادری کو دھتکار دیا ہے
عمران نے بھی قادری کو دھتکار دیاہے
عوام نے دھرنے کو دھتکار دیا ہے

دھتکارے ہوئے کو عربی میں "ابلیس" کہتے ہیں۔
پہلی لائن والیوں نے دھتکارا نہیں بلکہ پی پی کی حکوبت بچانے کے لیے سر جوڑے ہیں۔ :cool:
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
طاہر القادری صاحب کے لیے مناسب یہی ہو گا کہ وہ اپنے مطالبات میں نرمی کر دیں اور چپکے سے نکل لیں ۔۔۔ اب یہاں کوئی نہیں، کوئی نہیں آئے گا ۔۔۔ پاکستان میں فی الحال کوئی تحریر سکوائر بننے نہیں جا رہا ہے ۔۔۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
اللہ کرے طاہر القادری صاحب کی واپسی "آبرو مندانہ" ہو اور شرکاء پرامن طور پر اپنے گھروں کی طرف روانہ ہو جائیں ۔۔۔ احتجاج ریکارڈ ہو چکا ۔۔۔ علامہ صاحب کو چاہیے کہ جلد از جلد اسلام آباد سے کوچ کر جائیں ۔۔۔ تصادم سے بھی احتجاجیوں کے ہاتھ شاید کچھ نہ آئے گا ۔۔۔ لانگ مارچ میں شریک افراد نیک نیتی سے یہاں آئے ہیں اس لیے ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہونی چاہیے ۔۔۔
 
Top